کراچی کے مقامی ہوٹل میں فیشن شو کا اہتمام کیاگیا جہاں خوبروماڈلز نے ریمپ پراپنے جلوے بکھرے۔
رقص اور میوزک کے تڑکے نے ماحول کو گرما دیا اور فیشن شو میں تفریح کے سبھی رنگ نظر آئے۔