پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں داخلے پر رانا ثناء اللّٰہ کو گرفتار کیا جائے گا، عمر سرفراز چیمہ

مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں داخلے پر رانا ثناء اللّٰہ کو گرفتار کیا جائے گا۔ عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ اینٹی کرپشن پنجاب رانا ثناء اللّٰہ کے نا قابل ضمانت وارنٹ لے چکا ہے، رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹ گرفتاری 19 اکتوبر تک موثر ہیں۔

مشیر داخلہ نے آئی جی کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ رانا ثناء کی گرفتاری میں پنجاب پولیس اینٹی کرپشن کی معاونت کرے۔

عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ قانون کے مطابق رانا ثناء اللّٰہ کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button