HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » E Books » پاؤلو کوئیلہوکے لکھے ہوئے ناول الکیمسٹ کا اردو ترجمہ ”کیمیا گری”

پاؤلو کوئیلہوکے لکھے ہوئے ناول الکیمسٹ کا اردو ترجمہ ”کیمیا گری”

پڑھنے کا وقت: 1 منٹ

پاؤلو کوئیلہوکے لکھے ہوئے ناول الکیمسٹ نے مقبولیت کے غیر معمولی ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ اس کتاب کا دنیا کی 56 زبانوں میں ترجمہ کیا جا چکا ہے۔ یہ کتاب اردو میں بھی ترجمہ کی جا چکی ہے ۔”کیمیا گری” کے نام سے عمر الغزالی نے اس کا ترجمہ کیا ہے اور یہ ترجمہ سینٹر فار ہیومن ایکسی لینس کی پیش کش ہے۔

Alchemist-Paulo-Coelho

جواب دیجئے