HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » فیشن » پاکستانی برائڈل شو کی دنیا بھر میں دھوم

پاکستانی برائڈل شو کی دنیا بھر میں دھوم

پڑھنے کا وقت: 2 منٹ

کراچی میں منعقد فیشن پاکستان ویک (ایف پی ڈبلو) کے پہلے روز نامور ڈیزائنر جوڑی ثنا سفیناز نے اپنے سولو شو سے سب کا دل جیت لیا تھا۔

لیکن اس کے دوسرے اور تیسرے روز سامنے آئے ڈیزائنرز نے بھی ثابت کردیا کہ وہ کسی سے کم نہیں۔

اس فیشن ویک کے دوسرے روز تقریباً 8 ڈیزائنرز نے اپنی کلیکشن پیش کیں، جبکہ تیسرے دن بھی کئی نامور اور کامیاب ڈیزائنرز اپنے شاندار ملبوسات کے ساتھ سامنے آئے۔

جینریشن

یاسمین زمان

نعمان عارفین

گل احمد

بوہیم بائے کنول

نومی انصاری

ہما عدنان

سائرہ شکیرا

زینب چوٹانی

دی پنک ٹری کمپنی

ٹینا درانی

جواب دیجئے