پاکستانتازہ ترین

سیالکوٹ میں تیز آندھی اور بارش، چھتیں اڑ گئیں

سیالکوٹ میں تیز آندھی کے بعد بارش سے ٹین کی چھتیں اڑ گئیں۔ مری اور چولستان کے متعدد علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، پنجاب، خطۂ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں گرد آلود ہواؤں اور آندھی کا بھی خدشہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button