سپورٹس

پاکستان سپر لیگ 2020: کون سی ٹیم، کب اور کہاں کھیلے گی؟

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق افتتاحی میچ 20 فروری کو کراچی میں ہو گا جبکہ فائنل 22 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔
پی ایس ایل 2020 کی خوش آئند بات یہ ہے کہ ایونٹ کے تمام میچ پاکستان میں کھیلے جائیں‌ گے.
اس حوالے سے چیئرمیں پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایڈیشن کے اختتام پر ہم نے پاکستانی عوام سے وعدہ کیا تھا کہ پی ایس ایل 2020 کے تمام میچز پاکستان میں ہوں گے اور آج وہ وعدہ وفا ہو رہا ہے۔
شیڈول کے مطابق پی ایس ایل 5 کے تمام 34 میچز پاکستان کے 4 شہروں میں کھیلے جائیں گے۔

نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق میچز کی تفصیل اس طرح ہے:
افتتاحی میچ: 20 فروری
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ، نیشنل اسٹیڈیم کراچی (میچ کے آغاز کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا)
21 فروری
دوپہر 2 تا شام 5:15 بجے: کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی، بمقام نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
شام 7 تا رات 10:15 بجے: لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطانز، بمقام قذافی اسٹیڈیم، لاہور
22 فروری
دوپہر 2 تا شام 5:15 بجے: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ پشاور زلمی بمقام نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
شام 7 تا رات 10:15 بجے: اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانزبمقام قذافی اسٹیڈیم، لاہور
23 فروری
دوپہر 2 تا شام 5:15 بجے: کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
شام 7 تا رات 10:15 بجے: لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقام قذافی اسٹیڈیم لاہور
26 فروری
شام 7 تا رات 10:15 بجے: ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم
27 فروری
شام 7 تا رات 10:15 بجے: اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام پنڈی اسٹیڈیم راولپنڈی
28 فروری
دوپہر 2 تا شام 15: 5 بجے: ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی کنگز بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم
شام 7 تا رات 10:15 بجے: پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام پنڈی اسٹیڈیم، راولپنڈی
29 فروری
دوپہر 2 تا شام 5:15 بجے: ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم
شام 7 تا رات 10:15 بجے: اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی بمقام پنڈی اسٹیڈیم، راولپنڈی
یکم مارچ
شام 7 تا رات 10:15 بجے: اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز بمقام پنڈی اسٹیڈیم راولپنڈی
2 مارچ
شام 7 تا رات 10:15 بجے: پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز بمقام پنڈی اسٹیڈیم، راولپنڈی
3 مارچ
شام 7 تا رات 10:15 بجے: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام قذافی اسٹیڈیم، لاہور
4 مارچ
شام 7 تا رات 10:15 بجے: اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام قذافی اسٹیڈیم، لاہور
5 مارچ
شام 7 تا رات 10:15 بجے: پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام پنڈی اسٹیڈیم راولپنڈی
6 مارچ
شام 7 تا رات 10:15 بجے: کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز بمقام قذافی اسٹیڈیم، لاہور
7 مارچ
دوپہر 2 تا شام 5:15: پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقام پنڈی اسٹیڈیم، راولپنڈی
شام 7 تا رات 10:15 بجے: لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام قذافی اسٹیڈیم، لاہور
8 مارچ
دوپہر 2 تا شام 5:15 بجے: ملتان سلطانز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقام پنڈی اسٹیڈیم راولپنڈی
شام 7 تا رات 10:15 بجے: لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز بمقام قذافی اسٹیڈیم، لاہور
10 مارچ
شام 7 تا رات 10:15 بجے: لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی بمقام قذافی اسٹیڈیم، لاہور
11 مارچ
شام 7 تا رات 10:15 بجے: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ ملتان سلطانز بمقام قذافی اسٹیڈیم، لاہور
12مارچ
شام 7 تا رات 10:15 بجے: کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
13 مارچ
شام 7 تا رات 10:15 بجے: پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز بمقام نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
14 مارچ
شام 7 تا رات 10:15 بجے: کراچی کنگز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقام نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
15 مارچ
دوپہر 2 تا شام 5:15 بجے: ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام قذافی اسٹیڈیم، لاہور
شام 7 تا رات 10:15 بجے: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کراچی کنگز بمقام نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
17مارچ
شام 7 بجے تا رات 10:15 بجے: کوالیفائر (ون بمقابلہ ٹو) بمقام نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
18 مارچ
شام 7 بجے تا رات 10:15 بجے: ایلیمنیٹر ون(تھری بمقابلہ فور) بمقام قذافی اسٹیڈیم، لاہور
20مارچ
شام 7 بجے تا رات 10:15 بجے: ایلیمنیٹر ٹو(کوالیفائر کی شکست خوردہ بمقابلہ ایلیمنیٹر کی فاتح)، بمقام قذافی اسٹیڈیم، لاہور
فائنل: 22 مارچ، بمقام قذافی اسٹیڈیم، لاہور

Leave a Reply

Back to top button