Uncategorized

پاکستان پیپلز پارٹی دبئی کے صدر راشد چغتائی کے پوتے اذلان چغتائی کی دوسری سالگرہ

شارجہ—–۔پاکستان پیپلز پارٹی دبئی کے صدر راشد چغتائی کے پوتے اذلان چغتائی کی دوسری سالگرہ شارجہ میں ان کی رہائش گاہ پر بڑی دھوم دھام سے منائی گئی۔پاکستانی کمیونٹی سے خواتین و حضرات کی ایک کثیر تعداد نے اس پارٹی میں شرکت کی۔جن میں چوہدری ناصر۔میڈم ثمینہ ناصر۔انتباس حسن۔جاوید باری۔محمد ریاض۔ناصر بشیر۔ہمایوں چیمہ۔محمد آصف۔محمد اکرم۔ارشد اقبال۔جاوید کوثر۔ناصر اقبال اور حمدان صاحب شامل ہیں۔آخر میں میزبان راشد چغتائی نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

Back to top button