خبریں

پاکستان کشمیری بھائیوں کی سیاسی اخلاقی. سفارتی سطح پر مدد جاری رکھےگا سفیر پاکستان خالد عثمان قیصر

5 فروری یو م یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سفارت خانہ پاکستان یونان میں تقریب برادری کی سماجی شخصیات کے علاوہ پاکستانی ومقامی صحافیوں کی شرکت
ایتھنز(انصر اقبال بسراء )سفارت خانہ پاکستان ایتھنز کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب جس میں یونانی و پاکستانی صحافی برادری کے علاوہ سماجی شخصیات نے شرکت کی
سفیر پاکستان خالد عثمان قیصر نے کشمیر میں جاری  ظلم ستم کے بارے  بریفنگ دیتے ہوئے کہا خطے  میں امن  کی  بحالی کے لئے مسلہ کشمیر کو  پرامن  طور  حل  کرنا  ہوگا  کشمیری حق خودارادیت کے لیے جہدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں  پاکستان  خطے  میں امن کے  لیے اقوامِ متحدہ کی قرارداد وں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل  چاہتا ہے
انہوں نے  جغرافیائی حوالے سے پاکستان کی مسئلہ کشمیر کے  متعلق پالیسی  پڑوسی  اور  بین  الاقوامی ممالک کے  ساتھ  تعلقات بارے  آگاہی دیتے  ہوئے بتایا  کہ  خطے  میں امن  کی  بحالی اور  دہشتگردی کی روک  تھام کیلئے پاکستان نےلازوال  قربانیاں دیں ہیں 70 ہزار  جانیں دی  ہیں 6.1 بلین  ڈالر کا  نقصان ہوا  ے بھارت لاکھوں ڈالر دفاعی بجٹ پر  صرف  کر  رہا ے  پاکستان اور  کشمیر میں دہشت  گردی  کروانے  میں بھارت  کا  مکروہ چہرہ اور  عزائم بے  نقاب  ہو  چکے  ہیں بھارتی فوج لاکھوں بے  گناہ کشمیریوں کو  شہید کر  چکی ہے ہزاروں کی  تعداد  میں بے  گناہ  قید  ہیں جمہوریت کا  دعویدار بھارت کشمیریوں کی  آزادی اور  حقوق کو  دباے  ہوے  ے  ایک  نہ  ایک  دن  بھارت  کو  کشمیر کو آذاد  کرنا  ہی  ہوگا  کشمیریوں کی  تیسری  نسل  آزادی کی  تحریک  کو  جاری رکھے ہوئے ہیں
مقامی صحافیوں نے  مسئلہ کشمیر پر  تفصیل سے  بریفنگ دینے  پر  سفیر پاکستان کو  زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا مہمانوں کے  اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا پاکستانی برادری کی سماجی شخصیات و صحافی  برادری.
مدثر مصطفیٰ  ناصر جسوکی  میاں صفدر جاوید. مرزا جاوید عمر بٹ  اعجاز احمد. میاں وقار احمد لادیاں. ارشاد احمد بٹ. صدر  پاک ہیلنک کلچرل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی سید محمد جمیل. سپین سے آے نماہیدہ دنیا نیوز قمر فاروق  پی پی  پی  سپین کے راہنما  ساجد گوندل. اعجاز راء  شاہد ساقی. اے ڈی جرال  میاں زبیر  صدر  پاک کشمیر ویلفیئر سوسائٹی  علی شیر راجپوت. ماجد ملہی صدر پاکستان کمیونیٹی گریس شاہد نواز وڑائچ. قربان کسانہ. ڈاکٹر طارق سہلریا. آصف کیانی  صدر  منہاج القرآن چوہدری محمد اسلم. طارق شریف  اعوان. صدر پاکستان عوامی تحریک  ڈاکٹر عبدالرزاق  . چوہدری اعجاز  امتیاز عالم جعفری بدر منیر سندھو الطاف حسین تجمل حسین شاہ چوہدری سفیان گجر نے یوم یکجہتی کشمیر  کی تقریب کے انعقاد  اور پاکستانی برادری کے لئے سفیر پاکستان خالد عثمان قیصر کی خدمات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انکا شکریہ ادا کیا

Leave a Reply

Back to top button