تازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

عمران کی گرفتاری پر خواجہ سرا کا انوکھا احتجاج ، خواجہ سرا نے اپنا گریبان پھاڑ دیا

عبدالرحمن ارشد:

چئیر مین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر ان کے کارکنان سراپا احتجاج بھی ہوتے دیکھے گئے ہیں اور۔ کارکنان کو گرفتاریاں بھی دیتے دیکھا گیا ہے۔

لیکن حال ہی میں چئیر مین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری سے ایک خواجہ سرا رمل شاہ کا دل تار تار ہو گیا ہو گیا ہے۔

رمل شاہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے فریاد کی کہ میں آرمی والوں سے اپیل کرتی ہوں کہ عمران خان کو چھوڑ دیا جائے ۔ عمران خان کے یہ سلوک بہت غلط ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ خواجہ سراؤں کی طرف سے میسج ہے کہ وہ عمران خان کو چھوڑ دیں ۔

بعد ازیں اینکر نے رمل شاہ سے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا آپ عمران خان کے ساتھ عشق کرتی ہیں ؟

رمل شاہ کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کے ساتھ بہت عشق کرتی ہوں اور ان کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہوں ۔

انہوں نے اپنا گریبان پھاڑ کر کہا کہ میں پوری دنیا کو دکھانا چاہتی ہوں کہ میں عمران خان سے کتنا پیار کرتی ہوں

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button