تازہ تریندنیا

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ سولہویں روز بھی جاری

غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی بمباری کا سلسلہ 16ویں رات بھی جاری رہی

غزہ ہسپتال کے صرف 100 میٹر کے فاصلے پر 10 فضائی حملے ہوئے ہیں۔

خان یونس کے اس نام نہاد محفوظ علاقے میں راتوں رات 60 فضائی حملے ہوئے جہاں اسرائیل نے ہمیں جانے کو کہا۔

لیکن سب سے زیادہ شدید فضائی حملے غزہ شہر کے القدس ہسپتال کے ارد گرد کیے گئے جہاں ہسپتال کے ڈائریکٹر کو تیسری بار اسرائیلی انٹیلی جینس کا فون آیا جس میں انھیں ہسپتال خالی کرنے کا کہا گیا۔

انھوں نے آج صبح مجھے بتایا کہ ان کے پاس ہسپتال میں 500 مریض ہیں۔ مزید 1500 لوگ ہسپتال میں پناہ لیے ہوئے ہیں- انھوں نے نہ جانے کا فیصلہ کیا کیونکہ ان کو کہا کہ جانے کی کوئی جگہ ہی نہیں ہے۔

انھوں نے کہا کہ ان کے ہسپتال کے 100 میٹر کے اندر 10 حملے ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button