پاکستانتازہ ترین

محمد عامر ذوالفقار نئے انسپکٹر جنرل پنجاب تعینات

وفاقی حکومت نے محمد عامر ذوالفقار کو نیا انسپکٹر جنرل پنجاب تعینات کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئے آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار گریڈ 21 کے آفیسر ہیں۔

اس سے قبل وہ ڈپٹی ڈی جی اینٹی نارکوٹکس کنٹرول فورس خدمات انجام دے رہے تھے۔

عامر ذوالفقار سے قبل آئی جی فیصل شاہکار تھے جنہوں نے یو این سیکیورٹی ایڈوائزر مقرر ہونے کے بعد اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا تھا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button