Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
کاروبار

اورنج لائن ٹرین کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ

لاہور : پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ کم از کم کرایہ 20 روپے اور زیادہ سے زیادہ 70 روپے ہوگا۔ گیا ہے۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ اورنج ٹرین کا کرایہ سٹیج وائز ریشنلائز ہوگا۔ سٹیج ون کا کرایہ بیس روپے جبکہ آخری سٹیج کا کرایہ ستر روپے ہوگا۔
سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے نئے کرایہ نامہ کی سمری وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو ارسال کر دی۔ یہ سمری سیکرٹری ٹرانسپورٹ سیف علی مرتضی نے وزیر اعلی کو ارسال کی ہے۔

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!