تازہ ترینجرم کہانی

پولیس وردی میں لوگوں کو بلیک میل کرنے والا گرفتار

پولیس وردی پہن کر خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرکے لوگوں کو بلیک میل کرنیوالا گرفتارکر لیا گیا ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اربن ایریا پولیس سرگودہا کو اطلاع ملی کہ اسد عباس پولیس وردی کی آڑ میں علاقہ کے لوگوں کو بلیک میل کررہا ہے ،جس پر تھانہ اربن ایریا نے فوری صدیق آباد کوٹ فرید پہنچے اور ملزم اسد عباس کو ایلیٹ فورس کی یونیفارم میں ملبوس گرفتارکرلیا ۔

پولیس نے ملزم کو حوالات میں بند کر کے مقدمہ درج کرلیا جبکہ تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

Leave a Reply

Back to top button