کھیل

پہلا ون ڈے: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کارڈف میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ کی ٹیم میں پانچ کھلاڑی اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں۔
انگلینڈ کی ٹیم کپتان بین اسٹوکس، فل سالٹ، ڈیوڈ ملان، زیک کراؤلے، جیمز وینس، جان سمپسن، لوئس گریگوری، کریگ اوورٹن، برائڈن کارس، ثاقب محمود اور میٹ پارکیسن شامل ہیں۔
پاکستان کی ٹیم کپتان بابر اعظم، فخر زمان، امام الحق، محمد رضوان، سعود شکیل، صہیب مقصود، شاداب خان، فہیم اشرف، حسن علی، شاہین آفریدی اور حارث رؤف پر مشتمل ہے۔

Leave a Reply

Back to top button