تازہ ترینپاکستانکاروبار

پہیہ چلنے لگا، پٹرولیم ایسوسی ایشن کی ہڑتال ٰختم

پاکستان پٹرولیم ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
پٹرولیم ڈویژن اور پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن کے درمیان تمام معاملات طے پا گئے ہیں۔ پٹرولیم ڈویژن نے فی لیٹر 99 پیسے مارجن بڑھانے کی یقین دھانی کرائی ہے۔
حکومت کی جانب سے ای سی سی میں ڈیلر مارجن کے حوالے سے بھیجی گئی سمری منظور کروانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
اس سلسلے میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں تصدیق کر دی . پٹرولیم ڈیلرز ایسوسیشن ایشن کی ہڑتال ختم ہو گئی .

Leave a Reply

Back to top button