Uncategorized

پیٹرول کی قیمت کیا ہوگی؟ نگراں وزیر اعظم ان ایکشن

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اجلاس بلالیا۔

ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم نے آج دو اہم اجلاس طلب کیے ہیں جس میں سے ایک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور دوسرا بجلی چوری سے متعلق ہے۔

اجلاس میں وزارت خزانہ اور اوگرا سمیت متعلقہ اداروں کے حکام شریک ہونگے جب کہ وزارت توانائی کے حکام وزیراعظم کو بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں پر رپورٹ دیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button