اہم واقعات

8 فروری کے اہم واقعات

واقعات

2008ء نبراسکا میں سزائے موت دینے کے لیے برقی کرسی کے طریقے پر پابندی عائد کردی گئی
2005ء اسرائیل اور فلسطین کے درمیان فائر بندی کا معاہدہ طے ہوا
1998ء اولمپکس میں پہلی بار خواتین کاآئس ہاکی میچ:فن لینڈ نے سوئیڈن کو چھ دو کے اسکور سے مات دی
1974ء چوراسی دن خلاء میں گزارنے کے بعد امریکی اسپیس ایجنسی کا گروہ زمین پر واپس پہنچا
1952ء ایلزبتھ دوم برطانیہ کی ملکہ بنیں
1807ء نپولین نے روسی افواج کو ایے لائیووکے معرکے میں شکست دی
1622ء برطانیہ کے بادشاہ جیمزا ول نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی

ولادت
1700ء – ڈینیال برنولی، ڈچ-سوئس ریاضی دان اور ماہر طبیعیات
1819ء – جان رسکن، انگریز مصنف، نقاد
1828ء – جولس ورن، فرانسیسی مصنف، شاعر، ڈراما نگار
1830ء – عبد العزیز اول، سلطان سلطنت عثمانیہ
1834ء – دمرتی مندلیو، روسی کیمیادان
1897ء – ذاکر حسین، بھارتی سیاست دان، صدر بھارت
1941ء – جگجیت سنگھ، بھارتی گلوکار گیت کار
1963ء – محمد اظہر الدین، بھارتی کرکٹر اور سیاست دان

وفات
1265ء – ہلاکو خان، منگول حکمران
1640ء – مراد رابع، عثمانی سلطان
1725ء – پطرس اعظم، روسی شہنشاہ
1957ء – والٹتھر بوتھ، جرمن ماہر طبیعیات
1975ء – رابرٹ رابنسن، انگریز کیمیادان
1979ء – ڈینس گبور، ہنگیرین انگریز انجینئر
1998ء – ہالڈورلیکسنس، آئس لینڈی مصنف، شاعر، ڈراما نگار
2016ء – ندا فاضلی، بھارتی شاعر و نغمہ نگار
پاکستان کا پرچم 2020ء – نگہت بٹ، پاکستان ٹیلی ویژن کی اداکارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button