پاکستانتازہ ترینسپورٹس

نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ریکارڈ نام کرلیا

نوجوان پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے 8080 میٹر بلند گیشربرم ون سر کر کے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

لاہور سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ کوہ پیما شہروز کاشف 10 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے ہیں۔

پاکستانی کوہ پیما نے برطانوی ایڈریانا بروانلی کا ریکارڈ 12 روز میں توڑا ۔

واضح رہے کہ شہروز کاشف نے اس سے قبل 8 اگست کو 8035 میٹر بلند چوٹی گیشربرم ٹو سر کرلی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button