تازہ ترینسپورٹس

چاچائے کرکٹ ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے یو اے ای پہنچ گئے

صوفی عبدالجلیل چاچا کرکٹ نے روانگی سے قبل کہا کہ 53 برس سے کرکٹ کے کھیل میں پاکستانی کھلاڑیوں اور کرکٹ کے تماشائیوں کو میچ کے دوران تفریح فراہم کرنے کی وجہ سے پہچان بن چکی ہے، سب سے بڑی خواہش یہ ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت کو شکست دے۔

کرکٹ کے عالمی شہرت یافتہ شیدائی صوفی عبدالجلیل عرف چاچا کرکٹ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں میں جوش و جذبہ اور تماشائیوں کو تفریح فراہم کرنے کیلئے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔

صوفی عبدالجلیل چاچا کرکٹ نے روانگی سے قبل کہا کہ 53 برس سے کرکٹ کے کھیل میں پاکستانی کھلاڑیوں اور کرکٹ کے تماشائیوں کو میچ کے دوران تفریح فراہم کرنے کی وجہ سے پہچان بن چکی ہے، سب سے بڑی خواہش یہ ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت کو شکست دے۔

Leave a Reply

Back to top button