تازہ ترینجرم کہانی

شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کے آشنا کو قتل کر دیا

لاہورکے علاقہ باغبان پورہ میں غیرت کے نام پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کے آشنا کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ثانیہ کی علی رضا نامی نوجوان کے ساتھ دوستی تھی،علی ثانیہ سے ملنے اس کے گھر آیا ہوا تھا جس پر ثانیہ کے خاوند ارشمان کا علی  سے جھگڑا ہو گیا۔ثانیہ کے شوہر نے طیش میں آکر فائرنگ کر دی جس سےعلی رضا ہلاک ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی واردات کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا، مقتول علی  کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button