تازہ تریندنیا

گرمیوں میں عمرہ کرنے والے ان 3 چیزوں کا خیال رکھیں ، سعودی وزارت حج و عمرہ

سعودی وزارت حج و عمرہ نے گرمیوں میں عمرہ کرنے کے حوالے سے 3 رہنما اصولوں پر عمل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزارت نے نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ’’ ایکس‘‘ پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ

1: گرمیوں میں عمرہ کرنے کے لیے جب ضروری ہو تو طبی مشورہ لینا ضروری ہے۔

2: اس موسم گرما میں عمرہ کرنے کے لیے ایسے اوقات کا انتخاب کرنے کی ضرورت ہے جب درجہ حرارت معتدل ہو۔

3:اسی طرح سعودی عرب میں مکہ مکرمہ آمد کے فوری بعد عمرہ نہ کیا جائے بلکہ پہلے آرام کرلیا جائے۔`

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button