تازہ ترین

ڈالر کی قدر میں بڑی گراوٹ، انٹربینک ریٹ میں 92 پیسے کمی

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 92 پیسے کمی کے بعد 174 روپے 35 پیسے پر ٹریڈ ہوا، اس طرح انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 77 پوائنٹس کمی ہوئی ہے۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 92 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 92 پیسے کمی کے بعد 174 روپے 35 پیسے پر ٹریڈ ہوا، اس طرح انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 77 پوائنٹس کمی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کی وجہ سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر امداد کی فراہمی ہے۔ سعودی ترقیاتی فنڈ اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کرے گا تاکہ محفوظ اثاثوں اور کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان درپیش مسائل حل کر سکے، سعودی عرب تیل کی خریداری کے لیے ایک ارب بیس کروڑ ڈالر ایک سال کے دوران فراہم کرے گا۔

Leave a Reply

Back to top button