فن اور فنکار

ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو“ کا ٹائٹل سانگ محسن عباس حیدر کی آواز میں یو ٹیوب پر

ویب ڈیسک: ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو“ کا مشہور ٹائٹل سانگ گلوکار محسن عباس حیدر کی آواز میں یو ٹیوب پر جاری کردیا گیا۔
نجی ٹی وی پر نشر ہونے والے اس ڈرامے کے ساتھ ساتھ اس کے ٹائٹل سانگ ”میرے پاس تم ہو“ کو کافی سراہا جا رہا ہے جسے نامور گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا ہے۔
حال ہی میں اداکار اور گلوکار محسن عباس حیدر نے اسے اپنی آواز میں ریلیز کروایا ہے جسے یو ٹیوب پر ریلیز کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Back to top button