پاکستانتازہ ترین

لیسکو میں اویس علی میمن, سال 2021-22 کا بہترین ایس ڈی او قرار

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی لیسکو میں
اویس علی میمن, سال 2021-22 کا بہترین ایس ڈی او قرار۔

اویس علی میمن کو یہ ایوارڈ لائن لاسز کو کم کرنے، ریکوری، بجلی کی بحالی کے کام، عوامی شکایات کے بروقت ازالے اور لیسکو کا مثبت امیج بنانے میں بہترین کارکردگی پر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button