پاکستان

کراچی میں مسلم لیگ کے کارکنوں کا مسلم لیگ ہاؤس پر دھاوا

کراچی: شہرقائد میںں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے مسلم لیگ ہاؤس پر دھاوا بول دیا ۔کارکنان نے کنٹونمنٹ الیکشن میں ٹکٹ کے معاملے میں من پسند افراد کو نوازنے کا الزام لگایا ہے۔
نکارکنان نے مسلم لیگ کار سازہاؤس میں بینرز پھاڑ دیے۔ کارکنوں کا کہنا تھا مفتاح اسماعیل پارٹی میں نظم و ضبط کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ اس موقع پر کارکنوں نے شاہ محمد شاہ اور مفتاح اسماعیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔اور مرکزی قیادت سے مطالبہ کیا کہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے ۔

Leave a Reply

Back to top button