دنیا

بھارت کے دہشتگردی پر دوہرے معیار نے اسے عالمی سطح پر بدنام کر دیا

بھارت کے دہشتگردی پر دوہرا معیار نے اسے عالمی سطح پر بدنام کر دیا، بلوچستان میں دہشتگرد سرگرمیوں پر چین نے تشویش کا اظہار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق چین نے دہشتگردی سے متعلق بھارت کی دوغلی پالیسیوں کی شدید مخالفت کی اور برہمی کا اظہار کیا ہے۔

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ کا کہنا تھا کہ دہشتگرد گروہوں کی سرپرستی پر شدید جوابی کارروائی کی جائے گی۔

قومی دھارے میں واپس آنے والے بلوچوں نے بھی انکشاف کیا ہے کہ بھارت کا دہشتگردوں کی سرپرستی اور بلوچستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گرد کارروائیوں کی بڑی وجہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button