تازہ ترینجرم کہانیخبریں

کراچی: گلشن حدید میں پولیس اہلکار کی لڑکی سے مبینہ زیادتی

پولیس کا کہنا ہےکہ لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں اسٹیل ٹاؤن تھانے میں درج کیا گیا جس کے مطابق ملزم وقار پولیس اہلکار ہے جو لڑکی کا رشتے دار بھی ہے۔

گلشن حدید میں پولیس اہلکار نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔

پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن حدید میں 18 سالہ لڑکی کے ساتھ رشتے دار کی جانب سے زیادتی کا مبینہ واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں اسٹیل ٹاؤن تھانے میں درج کیا گیا جس کے مطابق ملزم وقار پولیس اہلکار ہے جو لڑکی کا رشتے دار بھی ہے۔

پولیس کابتانا ہے کہ ملزم وقار پہلے سے شادی شدہ ہے، ملزم اور متاثرہ لڑکی کے میڈیکل کے بعد مزید تفتیش کی جائے گی۔

Leave a Reply

Back to top button