پاکستان

کرونا سے 67 افراد جاں بحق

کورونا وائرس نے ملک بھر میں 24 گھنٹے میں 67 افراد کو زندگی سے محروم کر دیا. مثبت کیسز کی شرح 6.8فیصد د ہوگئی .نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 54 ہزار 204 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3711 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

Leave a Reply

Back to top button