تازہ ترینجرم کہانیخبریں

کرپشن میں ملوث ہونے کی وجہ سے ملک ریاض کو برطانیہ سے نکال دیا گیا

برطانوی خاتون جج نکولس ڈیوئیس نے اپنے فیصلہ سناتے ہوئے لکھا کہ ملک ریاض اور ان کے صاحبزادے پر کوئی کریمنل مقدمہ نہیں ہے تاہم وہ ان پر لگے کرپشن، جعل سازی اور مالی بے ضابطگیوں کے الزامات موجود ہیں.۔اس لیے برطانیہ سے ان کا اخراج ان کے طرز عمل، کردار کے باعث عوامی بھلائی کے لیے سازگار ہے

برطانوی عدالت نے کرپشن میں ملوث ہونے پر بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض ملک کے ویزے منسوخ کر دیے

رطانوی امیگیریشن حکام کی جانب سے کرپشن چارجز کی بنا پر ملک ریاض کا ویزہ کینسل کر دیا تھا، جس کی بنا پر ملک ریاض نے اپیل دائر کی تھی تاہم اب برطانوی عدالت نے کہا ہے کہ وہ ان پر لگائے گئے کرپشن اور جعل سازی کے الزامات سے سہمت ہیں اس لیے ملک ریاض سمیت ان کے تمام خاندان کا 10 سالہ ملٹی انٹری ویزا منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

برطانوی خاتون جج نکولس ڈیوئیس نے اپنے فیصلہ سناتے ہوئے لکھا کہ ملک ریاض اور ان کے صاحبزادے پر کوئی کریمنل مقدمہ نہیں ہے تاہم وہ ان پر لگے کرپشن، جعل سازی اور مالی بے ضابطگیوں کے الزامات موجود ہیں.۔اس لیے برطانیہ سے ان کا اخراج ان کے طرز عمل، کردار کے باعث عوامی بھلائی کے لیے سازگار ہے

Leave a Reply

Back to top button