تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

کری دفتر میں گھس کر سرکاری کاغذات چباتی رہی، افسروں کی دوڑیں

بکری سرکاری کاغذات چبا گئی اور سرکاری افسر دیکھتا رہ گیا اور دوڑ لگاتا رہ گیا
رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور کے ایک سرکاری دفتر میں بکری داخل ہوئی اور میز پر رکھی سرکاری فائل اٹھا کر بھاگ گئی۔ بکری کو پکڑنے کی کوشش کی گئی لیکن بکری ہاتھ میں نہ آئی .

ویڈیو سوشل میڈیا پر فورا ہی وائرل ہو گئی اور لوگوں نے اس واقعے کو سرکاری افسر کی نااہلی اور سستی کا شاخسانہ قرار دیا.

Leave a Reply

Back to top button