سیاسیات

ویڈیو: پی ٹی آئی کیخلاف عدم اعتماد جنرل باجوا لایا، مولانا فضل الرحمن کے تہلکہ خیز انکشافات

مولانا فضل الرحمن نے ایک ٹی وی پرگرام میں انکشاف کیا کہ عمران خان کی حکومت کیخلاف عدم اعتماد کا فیصلہ جنرل باجوا اور جنرل فیض حمد نے کیا اور انھوں نے تمام پاٹیوں پاکستان مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی ، ایم کیو ایم اور دیگر کو اکٹھا کیا۔ مولانا فضل الرحمن کے انکشاف پر مبنی انٹرویو ملاحظہ فرمائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button