خبریںدنیا سےصحت

کورونا کی بھارتی قسم نے انڈونیشیا میں تباہی مچا دی

انڈونیشیا میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم نے تباہی مچادی ہے۔

انڈونیشیا میں کورونا کی بھارتی قسم قہر ڈھانے لگی، ایک دن میں 34 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔

دارالحکومت جکارتہ میں ساڑھے 9 ہزار کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث اسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی، قبرستانوں میں دن رات قبروں کی کھدائی کا کام جاری ہے۔

Leave a Reply

Back to top button