پاکستانتازہ ترین

پرویز مشرف نے سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ متعارف کرایا

سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ متعارف کرانے والے پرویز مشرف اپنے غیر معمولی فیصلوں اور متنازع اقدامات کے باعث ملکی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔

پاکستان کی تاریخ میں پرویز مشرف کا کردار اہم اور متنازع رہا ہے، 7 اکتوبر 1998ء کو چیف آف آرمی اسٹاف کے عہدے پر فائز ہوئے اور 12 اکتوبر 1999ء کو نواز شریف کی حکومت ختم کر کے چیف ایگزیکٹو بن گئے۔

پرویز مشرف کو کارگل آپریشن کے مرکزی کردار کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، انہوں نے نائن الیون حملے کے بعد القاعدہ کے خلاف افغان جنگ میں فرنٹ لائن اتحادی بننے کی امریکی پیشکش بھی قبول کی، اپریل 2002ء میں ریفرنڈم کرا کے باقاعدہ صدر پاکستان منتخب ہو گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button