Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

کیلیفورنیا میں ڈالروں کی بارش، پولیس کی شہریوں کو وارننگ

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسافر سڑک سے نوٹ اٹھاتے نظر آ رہے ہیں اور ان کے چہرے خوشی سے دمک رہے ہیں۔ سڑک پر بکھرے ڈالر دیکھ کر ہر کسی نے اپنی گاڑی روک کر ڈالر سمیٹنے شروع کر دیئے۔ پولیس نے واقعے کے بعد شہریوں کو ڈالر واپس لوٹانے کی وارننگ بھی دی ہے۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ڈالروں کی بارش دیکھ کر شہری خوش ہو گئے اور انہوں نے یہ بارش دیکھ کر پیسے لوٹنا بھی شروع کر دیئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں شہریوں کو سڑک پر خوشی خوشی پیسے جمع کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ کیلی فورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں پیسے لے جانے والی ایک وین سے ڈالرز اچانک سڑک پر گرنا شروع ہو گئے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسافر سڑک سے نوٹ اٹھاتے نظر آ رہے ہیں اور ان کے چہرے خوشی سے دمک رہے ہیں۔ سڑک پر بکھرے ڈالر دیکھ کر ہر کسی نے اپنی گاڑی روک کر ڈالر سمیٹنے شروع کر دیئے۔ پولیس نے واقعے کے بعد شہریوں کو ڈالر واپس لوٹانے کی وارننگ بھی دی ہے۔

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!