تازہ ترینسیاسیات

’35 پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کرنے کا فائدہ؟‘

آئینی و پارلیمانی امور کے ماہر اور پلڈاٹ کے سربراہ احمد بلال محبوب کہتے ہیں کہ وہ سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی کے استعفوں کی منظوری کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔

ٹوئٹر پر ان کا کہنا ہے کہ ’میں استعفے دینے والے پی ٹی آئی کے 125 ایم این ایز میں سے 35 کے استعفے منظور کرنے کی منطق سمجھنے سے قاصر ہوں۔

’اگر70 سے زائد PTI کے ارکان جو تکنیکی طور پر ابھی بھی رکن ہیں اسمبلی میں واپس آجائیں تو پارلیمانی پارٹی کے سربراہ اور قائد حزب اختلاف کے عہدے واپس لے سکتے ہیں۔پھر 35 استعفے منظور کرنے کا فائدہ؟‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button