HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » لالی وُڈ » ہر آفرقبول کرنے والی فنکارہ نہیں ہوں: ژالے سرحدی

ہر آفرقبول کرنے والی فنکارہ نہیں ہوں: ژالے سرحدی

پڑھنے کا وقت: 1 منٹ

کراچی ( ثاقب اسلم دہلوی) فلمیں اچھی ملیں گی تو ہی کام کروں گی۔ ہر آفر قبول کرنے والی فنکارہ نہیں ہوں۔

ان خیالات کا اظہار اداکارہ ژالے سرحدی نے ایک گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے وہی کام کرنا پسند ہے جس میں اپنے چاہنے والوں کو کچھ نیا دے سکوں۔

یہ بھی پڑھیں! ہر کردار میں نظر آنا چاہتی ہوں: ژالے سرحدی

جواب دیجئے