فن اور فنکار

ہم ٹی وی ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ

تیسرے ہم ٹی وی ایوارڈز میں ماہرہ خان کے ڈرامے ‘ صدقے تمہارے ‘ نے بازی مارلی۔

یہ پہلا موقع تھا جب ہم ٹی وی ایوارڈز پہلی بار پاکستان سے باہر منعقد کیے گئے جس میں متعدد پاکستانی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔

تیسرے سالانہ ہم ٹی وی ایوارڈز کے لیے دبئی کو منتخب کیا گیا جس میں صبا کمر، احسن خان، مہوش حیات خان سمیت مختلف پاکستانی اداکاروں نے اپنے ڈانس کی کارکردگی دکھائی۔

شو کی شروعات میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔
شو کی شروعات میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

ہم ٹی وی ایوارڈز میں پاکستانی اداکار، ہدایت کار، سپانسرز اور نبیلہ اور ان کی ٹیم شو کو اسٹائل کرنے پہنچے۔

عائشہ خان نبیلہ سے تیار ہورہی ہیں۔ فوٹو—انسٹاگرام
عائشہ خان نبیلہ سے تیار ہورہی ہیں۔ فوٹو—انسٹاگرام

ایوارڈز رات 10:30 بجے سے صبح 3:00 بجے تک جاری رہا۔

مختلف مشہور شخصیات نے ریڈ کارپٹ پر اپنے جلوے دکھائے اور شائقین سے خوب داد وصول کی۔

سبل چودہری
سبل چودہری
عروہ حسین اور ماورہ حسین۔
عروہ حسین اور ماورہ حسین۔
عائشہ خان، سنم سعید اور عائشہ عمر
عائشہ خان، سنم سعید اور عائشہ عمر

۔

شو میں کچھ لمحات نہایت یاد گار گزرے جو دیکھنے والوں کو خوب پسند آئے۔

حمزہ عباسی اور سنم جنگ شو کی میزبانی کر رہے ہیں۔
حمزہ عباسی اور سنم جنگ شو کی میزبانی کر رہے ہیں۔
فروز خان کے ڈانس کا منظر
فروز خان کے ڈانس کا منظر
واسع چوہدری اور احمد علی بٹ۔
واسع چوہدری اور احمد علی بٹ۔
احمد علی بٹ اور جاوید شیخ
احمد علی بٹ اور جاوید شیخ

پاکستانی اداکاروں اور گلوکاروں نے ایوارڈ جیتے اور نہایت خوشی کا اظہار کیا۔

فرحان سعید اور عروہ حسین۔
فرحان سعید اور عروہ حسین۔
حمزہ علی عباسی اور فواد خان۔
حمزہ علی عباسی اور فواد خان۔
انور مقصود اپنا ایوارڈ لے رہے ہیں۔
انور مقصود اپنا ایوارڈ لے رہے ہیں۔
عدنان ملک اور ماہرہ خان۔
عدنان ملک اور ماہرہ خان۔

Leave a Reply

Back to top button