تازہ ترینجرم کہانیخبریںپاکستان سے

ہنگو کی تحصیل ٹل میں سی ٹی ڈی کا ایکشن، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن کی تحصیل ٹل ہنگو اور مضافات میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن سے واپسی پر ٹل سے گزرتے ہوئے دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ کر دی۔ سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

ملک دشمنوں کے گرد گھیرا تنگ، ہنگو کی تحصیل ٹل میں سی ٹی ڈی نے ایکشن لیا، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن کی تحصیل ٹل ہنگو اور مضافات میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن سے واپسی پر ٹل سے گزرتے ہوئے دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ کر دی۔ سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

Leave a Reply

Back to top button