اہم واقعات

1 جون کے اہم واقعات

واقعات

2007ء مملکت متحدہ میں عوامی مقامات پرسگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی گئی ۔
1980ء کیبل نیوز نیٹ ورک( سی این این) نے اپنی نشریات کا آغاز کیا
1935ء برطانیہ میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ متعارف کرایا گیا

وفات
– 2013ء – ریاض الرحمان ساغر، اردو اور پنجابی زبان کے شاعر، فلمی نغمہ نگار ، کہانی نویس ، منظر نویس اور سفر نامہ نگار
– 2020ء – آصف فرخی اردو افسانہ نگار ، صحافی ، مترجم اور محقق

تعطیلات و تہوار
دنیا کے بیشتر ممالک میں بچوں کا عالمی دن منایاجاتا ہے۔
1، 2، 3 جون کو قادر آباد میں اعتبارحسین شاه کا عرس اور میلہ منعقد ہوتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button