فن اور فنکار

ہولی وڈ، بولی وڈ کے 10 اداکاروں کی آپس میں مشابہت

ویسے تو ہم نے ہمیشہ ہی سنا ہے کہ اس دنیا میں ایک جیسی سات شکلیں موجود ہوتی ہیں اور اگر بولی وڈ اور ہولی وڈ کے ستاروں پر نظر ڈالی جائے تو کہیں نا کہیں یہ بات تھوڑی درست بھی لگتی ہے۔

ہولی وڈ اور بولی وڈ کے کامیاب ترین اداکاروں میں سے کچھ ایک دوسرے سے بہت زیادہ مشابہت رکھتے ہیں۔

ہم نے یہاں 10 ایسے ستاروں کی تصاویر جمع کی ہیں جو ایک دوسرے سے بہت ملتے جلتے نظر آرہے ہیں بس اگر کچھ مختلف ہے تو وہ ہے ان کے بالوں کی رنگت۔

این ہیتھ وے اور دیا مرزا— فائل فوٹو
این ہیتھ وے اور دیا مرزا— فائل فوٹو
ریتھیک روشن اور بریڈلی کوپر— فائل فوٹو
ریتھیک روشن اور بریڈلی کوپر— فائل فوٹو
دپیکا پڈکون اور ارینا شیخ— فائل فوٹو
دپیکا پڈکون اور ارینا شیخ— فائل فوٹو
پرینیتی چوپڑا اور ہیڈن پینٹئیر— فائل فوٹو
پرینیتی چوپڑا اور ہیڈن پینٹئیر— فائل فوٹو
ٹام ہینک اور عامر خان — فائل فوٹو
ٹام ہینک اور عامر خان — فائل فوٹو
ایشا گپتا اور اینجیلینا جولی— فائل فوٹو
ایشا گپتا اور اینجیلینا جولی— فائل فوٹو
کوبی سملڈرزاور کترینہ کیف — فائل فوٹو
کوبی سملڈرزاور کترینہ کیف — فائل فوٹو
کولن فیرل اور عمران ہاشمی— فائل فوٹو
کولن فیرل اور عمران ہاشمی— فائل فوٹو
کرینہ کپوراور پیرس ہلٹن — فائل فوٹو
کرینہ کپوراور پیرس ہلٹن — فائل فوٹو
ڈریو بیری مور اور پریٹی زنٹا — فوئل فوٹو
ڈریو بیری مور اور پریٹی زنٹا — فوئل فوٹو

Leave a Reply

Back to top button