اہم واقعات

25 فروری کے اہم واقعات

واقعات

1925ء – جاپان اور سوویت یونین کے درمیان سفارتی روابط کا قیام
1945ء – جنگ عظیم دوم : ترکی کا جرمنی سے اعلان جنگ
1988ء – جنوبی کوریا میں آئین کانفاذ
2008ء – کوسوو نے سربیا سے آزادی کا اعلان کیا
1985ء – پاکستان میں غیر جماعتی انتخابات منعقد ہوئے۔
2008ء – راولپنڈی میں خودکش حملہ، میڈیکل کور کے سربراہ لیفٹنینٹ جنرل مشتاق بیگ سمیت 8 ہلاک، 30 زخمی۔
2009ء – پاکستان کے صوبے پنجاب، پاکستان میں گورنر راج فافذ کر دیا گیا گورنر پنجاب سلمان تاثیر نے صوبے کی باگ ڈور سنبھال لی
2009ء – پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور ان کے بھائی میاں شہباز شریف کو سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نا اہل قرار دے دیا

ولادت
1643ء – احمد ثانی، عثمانی سلطان
1888ء – جان فوسٹر ڈلس، امریکی فوجی، وکیل اور سیاست دان
1894ء – مہر بابا، ہندوستانی روحانی ماسٹر
1938ء – فاروخ انجینئر، بھارتی کرکٹ کھلاڑی اور ریفری
1976ء – رشیدہ جونز، امریکی اداکارہ، پروڈیوسر

وفات
1950ء – جارج مانٹ، امریکی معالج
1971ء – تھیوڈر سویڈبرگ، سویڈش کیمسٹ
1983ء – ٹینیسی ولیمز، امریکی ڈراما نگار، شاعر
1999ء – گلین ٹی سی بورگ، امریکی کیمسٹ
2001ء – ڈونلڈ بریڈمین، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
2005ء – پیٹر بیننسن، انگریز وکیل
2019ء – لبنی گلالئی، پختون اداکارہ
2020ء – نعمت اللہ خان، سیاست دان ، وکیل سابق ناظم اعلی کراچی

تعطیلات و تہوار
1961ء کویت کا قومی دن
فلپائن میں عوامی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button