تازہ تریندنیا

اسرائیلی جارحیت کے خلاف حزب اللّٰہ کی بھرپور جوابی کارروائیاں

اسرائیلی جارحیت کے خلاف حزب اللّٰہ کی بھی بھرپور جوابی کارروائیاں جاری ہیں، المنارا میں اسرائیلی فوج پر حملے کی ویڈیو جاری کردی۔

لبنانی میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ نے لبنان اسرائیل سرحد پر المنارا کی بستی میں موجود اسرائیلی فوج کو نشانہ بنایا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے حماس سے لڑائی میں مارے گئے 6 فوجیوں کی تصاویر بھی جاری کردی ہیں۔

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں زمینی آپریشن میں اب تک حماس کے 57 جنگجو شہید ہوچکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button