Uncategorized

عمران خا ن کا اتحادیوں کیلئے ظہرانہ

وزیراعظم عمران خان حکمران اتحاد کے ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کے اعزاز میں کل ظہرانہ دیں گے۔
وزیراعظم ہائوس میں سہ پہر 2 بجے ظہرانہ کا اہتمام کیا جائے گا،وزیراعظم مختلف قومی امور پر ارکان اسمبلی اور سینیٹرز کو اعتماد میں لیں گے۔
ارکان پارلیمنٹ کو قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس کی حکمت عملی سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان اس موقع پر تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

Leave a Reply

Back to top button