Uncategorized

مکہ کا سفر

آسمان پر جگمگاتے چاند نے مکہ شہر کو اپنی روشنی سے نہلا دیا ہے اور دنیا بھر سے آئے مسلمان دنیاکو بھلا کر کعبہ شریف کے سامنے عقیدت و احترام میں آنکھیں بچھائے موجود ہیں۔

مکہ شہر دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے انتہائی اہمیت رکھتا ہے لیکن مقدس ہونے کے ساتھ ساتھ یہ شہر صدیوں پرانے آثار قدیمہ کے خزانوںسے بھی مالا مال ہے۔

مقدس کعبہ کے قریب حال ہی میں تعمیر ہونے والا گھنٹہ گھر فن تعمیر کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

شہر میں انتہائی منظم انداز میں تعمیر و ترقی جاری ہے لیکن اس کے باوجود 1400 سال پہلے کی مذہبی روح ہر طرف محسوس ہوتی ہے۔

پہاڑی سلسلوں اور موسم کی شدتوں کے باوجود یہاں عقیدت کے پھول بکھیرنے کیلئے عبادت گزار جوق در جوق رخ کرتے ہیں۔

تحریر و تصویر: مصباح قیصر

کعبہ شریف سب سے پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تعمیر کیا تھا، جس کے بعد اس میں وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلیاں لائی جاتی رہیں۔
کعبہ شریف سب سے پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تعمیر کیا تھا، جس کے بعد اس میں وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلیاں لائی جاتی رہیں۔
وادیِ جن کا بیابان، جہاں اونٹ اپنی پیاس بجھاتے نظر آ رہے ہیں۔
وادیِ جن کا بیابان، جہاں اونٹ اپنی پیاس بجھاتے نظر آ رہے ہیں۔
وادیِ جن کا خوبصورت منظر۔
وادیِ جن کا خوبصورت منظر۔
مدینہ منورہ کی ایک تاریخی مسجد۔
مدینہ منورہ کی ایک تاریخی مسجد۔
مکہ شریف میں ہوٹل کا ایک منظر۔
مکہ شریف میں ہوٹل کا ایک منظر۔
مکہ میں دنیا کا سب سے بڑا گھنٹہ گھر۔ رات میں بیس لاکھ سے زائد ایل ای ڈیز کی مدد سے یہ گھنٹہ گھر آٹھ کلومیٹر فاصلے سے بھی واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔
مکہ میں دنیا کا سب سے بڑا گھنٹہ گھر۔ رات میں بیس لاکھ سے زائد ایل ای ڈیز کی مدد سے یہ گھنٹہ گھر آٹھ کلومیٹر فاصلے سے بھی واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔
اللہ تعالی کے 99 ناموں کو خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
اللہ تعالی کے 99 ناموں کو خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
مدینہ سے چار کلومیٹر دور جبل احد کا ایک منظر۔جنگ احد اسی مقام پر لڑی گئی تھی اور حضرت حمزہ (رضی اللہ تعالی عنہ) کی آخری آرام گاہ بھی یہیں موجود ہے۔
مدینہ سے چار کلومیٹر دور جبل احد کا ایک منظر۔جنگ احد اسی مقام پر لڑی گئی تھی اور حضرت حمزہ (رضی اللہ تعالی عنہ) کی آخری آرام گاہ بھی یہیں موجود ہے۔
تاریخی مسجد قبا
تاریخی مسجد قبا
مکہ شریف میں ایک ہوٹل کا استقبالیہ۔
مکہ شریف میں ایک ہوٹل کا استقبالیہ۔
ہوٹل سے نظر آنے والا ایک دلفریب منظر۔
ہوٹل سے نظر آنے والا ایک دلفریب منظر۔
اللہ تعالی کے 99 ناموں سے مزین گزر گاہ۔
اللہ تعالی کے 99 ناموں سے مزین گزر گاہ۔
مسجد قبا کا ایک اور منظر۔
مسجد قبا کا ایک اور منظر۔
مسجد الحرام کے صحن میں چھاؤں کیلئے نصب خودکار چھتریاں۔
مسجد الحرام کے صحن میں چھاؤں کیلئے نصب خودکار چھتریاں۔
وادیِ جن کا ایک اور منظر۔
وادیِ جن کا ایک اور منظر۔
مسجد جمعہ، جہاں مکہ سے مدینہ ہجرت کرنے کے بعد حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) نے پہلی نماز جمعہ ادا کی تھی۔
مسجد جمعہ، جہاں مکہ سے مدینہ ہجرت کرنے کے بعد حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) نے پہلی نماز جمعہ ادا کی تھی۔
مدینہ منورہ میں ایک ہوٹل کا منظر۔
مدینہ منورہ میں ایک ہوٹل کا منظر۔

Leave a Reply

Back to top button