Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
اہم واقعاتتازہ ترین

04 جنوری کے اہم واقعات

واقعات

1950ء – پاکستان نے چین کو تسلیم کیا۔
2006ء سعودی عرب کے بادشاہ عبداللہ السعودنے بھارتی شہر دہلی کی جامع مسجد کی مرمت کے لیے امداد کی پیش کش کی
2005ء صدر جنرل پرویز مشرف نے کاروکاری کے انسداد کے قانون پر دستخط کیے
1990ء صوبہ سندھ میں مسافر ٹرین حادثے میں تین سوافراد جاں بحق ہو گئے
1959ءلیونا ون پہلا خلائی طیارہ تھا جو چاند کی زمین پر اترا
1950ء پاکستان نے کمیونسٹ پیکنگ گورنمنٹ آف چائنا کو تسلیم کیا
1932ءبرطانوی ایسٹ انڈیا کے وائسرائے ویلنگٹن نے گانڈھی اور نہروکو گرفتار کیا
1762ء انگلستان نے ہسپانیہ اور نیپال سے اعلان جنگ کیا

ولادت
1809ء لوئس بریل ،نابیناافراد کے لیے تحریر اور مطالعے کے موجد ،کا وپرے (پیرس) میں پیدا ہوئے

وفات
2011ء – سلمان تاثیر، گورنر پنجاب پاکستان
1967ء فنون لطیفہ ،موسیقی اور حقوقِ نسواں کی حامی بیگم عطیہ فیضی
1931ء مولانا محمد علی جوہر لندن میں گول میز کانفرنس کے دوران انتقال کر گئے
1965ء ممتاز شاعر ٹی ایس ایلیٹ

تعطیلات و تہوار
1948ء برما (میانمار) نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!