اہم واقعاتتازہ ترین

06 دسمبر کے اہم واقعات

واقعات

1790ء – امریکی کانگرس نیویارک شہر سے فلاڈیلفیا، پنسلوانیا منتقل
1884ء – واشنگٹن مونیومنٹ، واشنگٹن ڈی سی کی تعمیر مکمل
1971ء – بھارت نے بنگلہ دیش کی جلا وطن حکومت کو تسلیم کر لیا۔
1992ء – انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں بابری مسجد کی شہادت پرہندو مسلم فسادات کا آغاز
1971ء – مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش تسلیم کرنے پر پاکستان نے بھارت سے سفارتی تعلقات ختم کرلیے
1877ء – معروف امریکی جریدہ واشنگٹن پوسٹ پہلی بار شائع ہوا

ولادت
846ء – حسن بن علی عسکری، اہل تشیع کے امام
1421ء – ہنری ششم شاہ انگلستان
1898ء – گونر مائرڈل، سویڈش ماہر سماجیات اور ماہر اقتصادیات
1920ء – جارج پورٹر، انگریز کیمسٹ اور ماہر تعلیم
1932ء – کملیشور، بھارتی مصنف
1948ء – کےکے روزبرگ، فنی ریس کار ڈرائیور
1989ء – ناصر جمشید، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
1836ء – اُردو کے ممتاز ادیب، انشا پرواز اور ناول نگار ڈپٹی نذیر احمد بجنور میں پیدا ہوئے
1954ء – وحید الدین حیدر، ہندوستان کے شیعہ اخباری عالم دین

وفات
762ء – امام محمد نفس الزکیہ، عباسی دور کے ایک فاطمی سادات کے امام تھے۔ جنھوں نے المنصور کے خلاف علم بغاوت بلند کیا۔
1956ء – بھیمراو رامجی آمبیڈکر، بھارتی معیشت دان اور سیاست دان
1983ء – میر گل خان نصیر، پاکستانی شاعر، مورخ اور سیاست دان
1988ء – فرانسس باویر، امریکی اداکارہ
1991ء – ریچرڈ سٹون، انگریزی ماہر اقتصادیات اور ماہر شماریات
2000ء – عزیز میاں قوال، بين الاقوامی شہرت يافتہ پاکستانی فنکار
1991ء – نوبل انعام یافتہ برطانوی ماہر معاشیات اور نیشنل انکم اکاؤٹنگ کے خالق رچرڈ اسٹون کاانتقال ہوا
1990ء – معروف مرثیہ خواں اور نوحہ خواں ناصر جہاں کا انتقال ہوا
1971ء – میجر شبیر شریف ،نشان حیدر، سلیمانیکی کے محاذ پر شہید ہوئے
1909ء – زمیندار اخبار کے بانی اور مولانا ظفر علی خان کے والد سراج الدین احمد خان کا انتقال ہوا

تعطیلات و تہوار
1917ء – فن لینڈ نے روس سے آزادی کااعلان کیا

Leave a Reply

Back to top button