Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
اہم واقعاتتازہ ترین

07 جنوری کے اہم واقعات

واقعات

1999ء امریکی صدر بل کلنٹن کے مواخذے کاآغاز
1992ء عمران خان نے اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا
1975ء اوپیک نے خام تیل کی پیداوار میں دس فیصد اضافے کا اعلان کیا
1975ء سینئر وزیر حیات محمد شیر پاؤ پشاور بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے
1959ء امریکا نے کیوبا میں فیڈل کا ستروکی حکومت کو تسلیم کیا
1953ء ریاستہائے متحدہ نے پہلا ہائیڈروجن بم بنایا
1949ء جینز(خلیوں)کی پہلی تصویر جنوبی کیلیفورنیا کی یونیورسٹی میں زیر تعلیم پیس اینڈ بیکر نے لی
1797ء اطالیہ کا موجودہ پرچم پہلی بار استعمال کیا گیا
1782ء بینک آف نارتھ امریکا، ریاستہائے متحدہ کا پہلا کمرشل بینک کھولا گیا
1610ء ممتاز ماہر فلکیات گلیلیو گلیلی نے مشتری کے چار چاندوں کا مشاہدہ کیا

ولادت
1800ء – میلارڈ فلمور، امریکی سپاہی، وکیل اور سیاست دان، 13ویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (و۔ 1874ء)
1844ء – برناڈیٹ سوبیروس، فرانسیسی نن اور سینٹ (و۔ 1879ء)
1929ء – ٹیری مور (اداکارہ)، امرکی اداکارہ
1941ء – جان ای واکر، انگریز کیمیا دان، نوبل انعام برائے کیمیا یافتہ
1943ء – سڈاکو ساساکی، جاپانی لڑکی (و۔ 1955ء)

وفات
1943ء – نکولا ٹیسلا، سربیائی امریکی طبیعیات دان (پ۔ 1856ء)
1984ء – الفرڈ کاسٹلر، جرمن فرانسیسی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1902ء)
1989ء – ہیروہیتو، جاپانی بادشاہ (پ۔ 1901)
1998ء – ولادمیر پریلوگ، کورشیائی سوئس کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ(پ۔ 1906ء)
2014ء – رن رن شا، چینی ہانک کانگ کاروباری اور ہمدرد عوام، بانی شاہ برادرز اسٹوڈیو اور ٹی وی بی (پ۔ 1907ء)
2016ء – مفتی محمد سعید، بھارتی وکیل اور سیاست دان، بھارتی وزیر داخلہ (پ 1936ء)
2020ء – فخر الدین جی ابراہیم، پاکستانی قانون دان اور سابق چیف الیکشن کمشنر (پ 1928ء)

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!