تازہ ترینسیاسیات

راؤ یاسر کا پاکستان تحریک انصاف حقیقی کے قیام کا اعلان

راؤ یاسر نے پاکستان تحریک انصاف حقیقی کے قیام کا اعلان کردیا۔

پی ٹی آئی حقیقی کے چیئرمین راؤ یاسر نے ملتان میں پریس کانفرنس میں نئی جماعت کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حقیقی کا نشان الاٹ کرا کے جلد انتخابی مہم کا اعلان کروں گا۔

انہوں نے کہا ہے کہ نوجوان قیادت پارلیمنٹ میں جائے گی اور ملک کو ترقی کی جانب گامزن کرے گی۔

راؤ یاسر نے کہا کہ جیلوں میں بے گناہ افراد کیلئے مہم چلاوں گا، انہوں نے پی ٹی آئی کے اسیر کارکنان کو اپنی جماعت میں شمولیت کی دعوت بھی دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button