اہم واقعاتتازہ ترینخبریں

07 دسمبر کے اہم واقعات

واقعات

1941ء – جاپان نے امریکی بندرگاہ پرل ہاربر پر فضائی حملہ میں شدید بمباری کی جس میں مالی نقصان کے علاوہ شدید جانی نقصان بھی ہوا۔
1970ء – پاکستان میں پہلے آزادانہ انتخابات منعقد ہوئے۔ عوامی لیگ کو مشرقی پاکستان بھاری اکثریت سے فتح حاصل ہوئی جبکہ مغربی پاکستان میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں۔
1971ء – پاکستان میں مارشل لا کاخاتمہ۔
1971ء -نور الامین پاکستان کے 8ویں وزیر اعظم مقرر۔
2002ء – امریکا نے افغانستان میں ہوائی حملوں کا آغاز کر دیا۔
2009ء – پاکستان کے شہر پشاور میں سیشن کورٹ کے گیٹ کے پاس خود کش بم دھماکے میں 9 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے۔
2009ء – پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں 2 بم دھماکوں میں 45 افراد ہلاک اور 140 زخمی ہو گئے۔
1928ء – شہرہ آفاق ماہر لسانیات ،سیاسی تجزیہ نگار اور انارکسٹ ،نوم چوسکی کا یوم پیدائش ۔
1941ء – جاپان کا امریکی بندرگاہ پرل ہاربرپر حملہ اورامریکا کی جنگ عظیم دوم میں براہ راست شرکت ۔
1959ء – امریکی صدر آئزن ہاور کی سرکاری دورے پر کراچی آمد ۔
1970ء – بالغ رائے دہی کی بنیاد پر پاکستان میں پہلے عوامی انتخابات منعقد ہوئے ۔
1981ء – اسپین نیٹو کا رکن بنا ۔
2004ء – حامد کرزئی نے صدر افغانستان کے عہدے کا حلف اٹھایا ۔

ولادت
903ء – عبدالرحمن الصوفی، فارسی ماہر فلکیات اور مصنف
1893ء – فے بائنٹر، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
1923ء – انتظار حسین، ہندوستانی پاکستانی مصنف اور سکالر
1925ء – انتظار حسین ( اردو کے معروف افسانہ نگار)
1928ء – ناؤم چومسکی، امریکی ماہر لسانیات اور فلسفی
1932ء- ایلن بیرسٹین، امریکی اداکارہ
1962ء – عماد فایز مغنیہ، لبنانی سرگرم کارکن
1978ء – شیری ایپلبائی، امریکی اداکارہ، ہدایت کار اور پروڈیوسر
967ء – صنف ِرباعی متعارف کروانے والے صوفی شاعر ابوسعید الخیر کا یوم پیدائش ۔
1761ء – معروف مومی مجسمہ ساز مادام تساؤ پیدا ہوئیں ۔

وفات
1906ء – الی ڈوکمن، سوئس صحافی اور معلم
1947ء – نکولس مرے بٹلر، امریکی فلسفی اور ماہر تعلیم
1989ء – جوان بینٹ، امریکی اداکارہ
1993ء – ولف گینگ پاولی، جرمن ماہر طبیعیات اور ماہر تعلیم
1998ء – مارٹن روڈبل، امریکی حیاتی کیمیا دان اور اینڈوکرائنولاجسٹ
1782ء – ریاست میسور کے حکمران حیدر علی کا انتقال ہوا ۔[1] 2016ء – جنید جمشید، نعت خواں، مبلغِ اسلام اور جنید جمشید برانڈ کے سفیر

تعطیلات و تہوار

Leave a Reply

Back to top button