Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
اہم واقعاتتازہ ترین

08 جنوری کے اہم واقعات

واقعات

1972ء – ذوالفقار علی بھٹو، صدرِ پاکستان نے بنگالی سیاست دان شیخ مجیب الرحمن، کو جیل کی قید سے رہائی دلائی جنھیں بنگلہ دیش کی آزادی کے اعلان کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔
1977ء پاکستان میں 1977ء کی انتخابی مہم کے لیے حزب اختلاف کی جماعتوں نے باہمی اتحاد سے پاکستان نیشنل الائنس بنانے کا اعلان کیا۔
2011ء – امریکی کانگرس کی رکن گیبریالا گفرڈز ایک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئیں جبکہ چھ دیگر افراد ہلاک ہو گئے۔
1952ء|اردن میں آئین کا نفاذ
1929ء نیدرلینڈز اور ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے درمیان پہلا ٹیلی فونک رابطہ ہوا
1926ء سعودی عرب عبدالعزیز ابن سعود حجازکے بادشاہ بنے اور حجازکا نام تبدیل کر کے سعودی عرب رکھاگیا
1956ء پاکستان قانون ساز اسمبلی وزیر قانون ابراہیم اسماعیل چندریگر نے پاکستان کا دستوری بل پیش کیا
1959ء چارلس ڈی گال فرانس کے صدر بنے ۔
2003ء ستاسی سال بعد آئن اسٹائن کے نظرئیے( کہ کشش ثقل اور بجلی کی رفتار برابر ہے)کو سائنسی طور پر ثابت کیا گیا

ولادت
1867ء – ایملی گرین بالچ، امریکی ماہر معاشیات و مصنف، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1961ء)
1891ء – والٹتھر بوتھ، جرمن طبیعیات دان اور پروفیسر، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1957ء)
1932ء – ایلوس پریسلے، امریکی گلوکارہ، گٹار نواز اور اداکار(و۔ 1977ء)
1942ء – سٹیفن ہاکنگ، انگریزی طبیعیات دان
1961ء – شعیب محمد، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
1984ء – کم جونگ-اون، شمالی کوریا سپاہی اور سیاست دان، تیسرا سپریم لیڈر کوریا

وفات
1642ء – گلیلیو گلیلی، اطالوی طبیعیات دان، ریاضی دان، فلکیات دان اور فلسفی (پ۔ 1564ء)
1941ء – چوہدری افضل حق، برِصغیر پاک و ہند کے سیاسی راہنما، ادیب اور مجلسِ احرار، کے بانی
1976ء – چو این لائی، چینی سپاہی اورسیاست دان، پہلے وزیر اعظم چین (پ 1898ء)
1993ء – آصف نواز جنجوعہ، پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف (پ۔ 1937ء)
1997ء – ملون کیلون، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1911ء)
2002ء – الیکزینڈر پروکورو، آسٹریلوی روسی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1916ء)
2007ء – انور پیرزادہ، پاکستانی، سندھی شاعر، محقق و ادیب (پ۔ 1945ء)
2007ء – ایوو تاکاموٹو، امریکی کاٹون ساز، ہدایت کار اور تخلیق کار (پ۔ 1925ء)
2017ء – ہاشمی رفسنجانی، ایرانی سیاست دان (پ۔ 1934ء)
2021ء – سیٹھ عابد حسین، 84-85 سال، پاکستانی کروڑ پتی اور سونے کے سوداگر، مخیر شخصیت۔

تعطیلات و تہوار

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!